حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓ
تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A. نو مرد اور چھ عورتیں
B. دس مرد اور پانچ عورتیں
C. گیارہ مرد اور چار عورتیں
D. تیرہ مرد اور دو عورتیں
دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہ
اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہ
غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟
A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
C. حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟
A. کالا
B. سفید
C. سرخ
D. کالا اور سفید دونوں
حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام