سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. ہفتہ کے دن
D. پیر کے دن
سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟
A. ابلیس کو
B. مور کو
C. حضرت حوا علیہ السلام کو
D. حضرت آدم علیہ السلام کو
حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟
A. تلوار بنائی
B. ہتھوڑا بنایا
C. سوئی بنائی
D. چھری بنائی
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟
A. جمعہ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. بدھ کے دن
D. پیر کے دن
فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. اتوار کے دن
D. پیر کے دن
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟
A. فجر اور ظہر کے درمیان میں
B. ظہر اور عصر کے درمیان میں
C. عصر اور مغرب درمیان میں
D. مغرب اور عشاء کے درمیان میں