
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
A. طائف
B. حبشہ
C. مدینہ
D. مک
وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
A. تین ہزار درہم
B. چار ہزار درہم
C. دو ہزار درہم
D. ایک ہزار درہم
مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟
A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
D. حضرت طلحہ
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟
A. ابو اسحٰق
B. ابو عبداﷲ
C. ابو یحیےٰ
D. ابو مسلم
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
A. بنو مخزوم
B. بنو عبدالاشہل
C. بنو نضیر
D. بنو عدی
میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
A. حضرت ہشامؓ بن عاص
B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت حاطبؓ بن عمرو
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟
A. حضرت طلحہؓ
B. حضرت علیؓ
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت سعد بن ابی وقاص
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟
A. حضرت خدیجہؓ
B. حضرت سودہؓ
C. حضرت ماریہؓ
D. حضرت عائشہؓ
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. سترا
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟
A. حضرت زیدؓ بن حارثہ
B. حضرت حاطبؓ بن عمرو
C. حضرت سعد بن عبادہؓ
D. حضرت ابو الد رداءؓ