
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A. ایک ہجری
B. دو ہجری
C. چار ہجری
D. تین ہجری
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمرو
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
A. سلمیٰ بنت سلمہ
B. رعد بنت جحدم
C. ہندہ
D. نعمٰی
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟
A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
B. حضرت طلحہ
C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
D. حضرت ابو ایوب انصاری
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
A. جنگ بدر
B. جنگ حنین
C. جنگ یمامہ
D. جنگ خندق
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
A. خزرج
B. بنی فہری
C. بنو عدی
D. بنو مخزوم
آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
B. حضرت ابو ایوب انصاری
C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
D. حضرت صبیح
محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرت
حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رض