قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟
A. تین بار
B. چار بار
C. پانچ بار
D. گواہی نہیں لی
پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟
A. تین بادشاہوں نے
B. چار بادشاہوں نے
C. پانچ بادشاہوں نے
D. آٹھ بادشاہوں نے
اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تک
حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. چار دن بعد
D. پانچ دن بعد
حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوح
قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟
A. تین بار
B. چار بار
C. پانچ بار
D. گواہی نہیں لی
عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟
A. ابو طالب بن عبدالمطلب
B. حارث بن عبدالمطلب
C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب
D. زبیر ؓ بن عبدالمطلب
بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟
A. مسماة فاطمہ
B. فاطمہ بنت مراء
C. زینب شامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. ابوہ میں
D. بواط میں
عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. شام میں
D. حبشہ میں